Home کھیل بھارت کو ایڈوانٹیج دینے کی رپورٹس پر روہت شرما کی صفائیاں

بھارت کو ایڈوانٹیج دینے کی رپورٹس پر روہت شرما کی صفائیاں

Share
Share

پروویڈنس: آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو ایڈوانٹیج دینے کی رپورٹس پر بھارتی کپتان روہت شرما صفائیاں دینے لگے۔

یاد رہے کہ بھارت واحد ٹیم ہے جسے ٹورنامنٹ کے آغاز سے پہلے ہی معلوم تھا کہ اگر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تو وہ کون سے وینیو پر کس دن میچ ہو گا، آغاز کا وقت تک کا اسے علم تھا۔

اس حوالے سے انگلینڈ کے سابق کرکٹر مائیکل وان اور ڈیوڈ لائیڈ تنقید بھی کر چکے ہیں، دوسرے سیمی فائنل سے قبل روہت شرما نے کہا کہ اس وینیو پر اور بھی کئی ٹیمیں کھیل چکی ہیں، انگلینڈ کے بھی کئی موجودہ کرکٹرز اس اسٹیڈیم میں بہت سی کرکٹ کھیل چکے، اس لیے میں نہیں سمجھتا کہ یہ ہمارے لیے کوئی ایڈوانٹیج ہے۔

Share
Related Articles

خوشدل شاہ کی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت متوقع

لاہور :پاکستان کے آل راوٴنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی اور سہ...

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل پرومو جاری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو...

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 20 سال پرانا ریکارڈ توڑڈالا

ملتان :ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے...

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...