Smoke rises after several blasts were heard in Doha, Qatar, September 9, 2025. REUTERS/Ibraheem Abu Mustafa
Home sticky post 3 روس کی دوحہ پراسرائیلی حملے کی شدید مذمت

روس کی دوحہ پراسرائیلی حملے کی شدید مذمت

Share
Share

روس نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے فریقین سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے اقدامات سے گریز کریں جس سے اسرائیل فلسطین تنازعہ مزید بڑھ جائے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں اس حملے کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس بات کا خطرہ ہے کہ اسرائیلی اقدامات مشرق وسطیٰ میں مزید عدم استحکام کا باعث بن سکتے ہیں ۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...