Home sticky post 5 ایٹمی میزائل بورویستنک کے تجربے کے بعد روس کا جدید آبی ڈرون کا تجربہ

ایٹمی میزائل بورویستنک کے تجربے کے بعد روس کا جدید آبی ڈرون کا تجربہ

Share
Share

ماسکو:روس نے ایٹمی صلاحیت رکھنے والے زیرآب ڈرون “پوسائیڈن” کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

صدر پیوٹن نے دعوی کیاہے کہ یہ ڈرون ایٹمی طاقت سے چلتا ہے اور کسی بھی برِاعظم تک پہنچ سکتا ہے۔ اس جدید ڈرون کو روکنے کا کوئی طریقہ موجود نہیں، پوسائیڈن ڈرون کی رفتار اور گہرائی تک غوطہ لگانے کی صلاحیت دنیا میں بےمثال ہے۔

روسی فوج کے مطابق پوسائیڈن ڈرون ریڈار سے پوشیدہ رہتا ہے۔صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں کسی ملک کے پاس ایسا ہتھیار نہیں ہو گا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...