Home Uncategorized سجل علی ڈرامہ کردار میں کھو کر ایک جنگجو کی طرح اپنا کام کرتی ہیں، ڈائریکٹر عاصم رضا

سجل علی ڈرامہ کردار میں کھو کر ایک جنگجو کی طرح اپنا کام کرتی ہیں، ڈائریکٹر عاصم رضا

Share
Share

لاہور: پاکستان کے نامور ہدایت کار عاصم رضا نے اداکارہ سجل علی کو کام کے معاملے میں ’جنگجو‘ قرار دیا ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں سجل علی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ہدایت کار کا کہنا تھا سجل علی جب کام کرتی ہیں تو وہ خود کو بھول جاتی ہیں۔

عاصم رضا کے مطابق اداکارہ اسکرپٹ کے لکھے کردار میں کھو جاتی ہیں اور وہ بہت باصلاحیت فنکارہ ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا سجل علی ایک جنگجو کی طرح اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کرتی ہیں اور کام کیلئے ان کا جذبہ بے مثل ہوتا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...