Home سیاست تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کر دیا گیا

تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کر دیا گیا

Share
Share

 

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ کھل گیا۔

ڈیوٹی مجسٹریٹ نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے آفس کو سیل کرنے کو کالعدم قرار دیا تھا، تحریک انصاف کے سینٹرل سیکرٹریٹ کو 22 جولائی کو سیل کیا تھا۔

واضح رہے کہ عدالتی فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی حکام نے سی ڈی اے سے اتفاق کیا تھا کہ وہ آگ بجھانے کے آلہ جات ہر فلور پر نصب کریں گے، چھت پر فائر پمپ، الگ سے پانی کا ٹینک، مینوئل الارم سسٹم نصب کریں گے۔

جبکہ عمارت کے باروچی خانے (کچن) کی حفاظت کے لئے گیس ڈیٹیکٹر، ایمرجنسی نمبر آویزاں کئے جائیں گے اور عمارت میں بجلی کی باقاعدہ وائرنگ بھی کی جائے گی۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...