Home sticky post 2 ثناء یوسف قتل کیس: مزید گواہ کا بیان ریکارڈ، سماعت ملتوی

ثناء یوسف قتل کیس: مزید گواہ کا بیان ریکارڈ، سماعت ملتوی

Share
Share

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کی۔

عدالت میں پراسیکیوٹر نوید کیانی پیش ہوئے، جبکہ پراسیکیوشن کے ایک اور گواہ کا بیان قلمبند کیا گیا۔ سماعت کے دوران پانچ گواہان موجود تھے، جن میں آمنہ بی بی کا بیان مکمل طور پر ریکارڈ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گواہ پر جرح کے دوران وکیلِ صفائی کی طبیعت ناساز ہو گئی، جس کے باعث کارروائی کو مزید جاری نہ رکھا جا سکا۔

عدالت نے سماعت 30 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پر مزید پیش رفت کی ہدایت کی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...