Home سیاست صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 فروری تک توسیع

صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 فروری تک توسیع

Share
Share

لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی رہنماء صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 فروری تک توسیع کر دی۔
صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاوٴن پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

گزشتہ روز انویسٹی گیشن پولیس نے تھانہ شادمان میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو گرفتار کیا تھا۔
صنم جاوید کے خلاف 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کے الزامات میں تھانہ شادمان میں مقدمہ درج ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...