Home سیاست توشہ خانہ ،190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز،بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد

توشہ خانہ ،190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز،بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد

Share
Share

اسلام آباد:توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد ہو گئیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں خارج کیں، تفصیلی وجوہات تحریری فیصلہ میں جاری کی جائیں گی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود بینچ میں شامل تھے۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں جیل ٹرائل چیلنج کیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...