Home Uncategorized سارہ کی شبمن گل کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کی تردید

سارہ کی شبمن گل کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کی تردید

Share
Share

ممبئی: سارہ علی خان نے شبمن گل کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کی تردید کر دی۔

سارہ نے ’کافی ود کرن‘ کے سیٹ پر ڈیٹنگ کی افواہوں سے متعلق حقیقت بتاتے ہوئے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام قیاس آرائیوں کی تردید کی۔

کلپ میں سارہ اپنے اور شبمن کے تعلقات کی افواہوں پر بات کرتے ہوئے کہتی نظر آرہی ہیں کہ “آپ کو غلط سارہ مل گئی ہے، دوستو! ساری کی ساری دنیا غلط سارہ کے پیچھے پڑی ہے”۔

انہوں نے کہا کہ شبمن کے بارے میں افواہیں ہیں کہ وہ لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر کو ڈیٹ کر رہے ہیں جو اکثر ورلڈ کپ کے جاری میچوں میں کھلاڑی کی حوصلہ افزائی کرتی بھی نظر آتی ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...