Home سیاست سردار مہتاب خان کا این اے 16سے آزادانہ انتخاب لڑنے کا فیصلہ

سردار مہتاب خان کا این اے 16سے آزادانہ انتخاب لڑنے کا فیصلہ

Share
Share

راولپنڈی:سردار مہتاب خان نے راولپنڈی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 16 سے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

اس حوالے سے مہتاب خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں ن لیگ کی قیادت اپنی ذات کا سوچتی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ نواز شریف سے اصولی اختلاف ہے، مریم نواز سے اختلاف نہیں مگر سیاسی جماعتوں میں جمہوریت ہونی چاہیے۔

سردار مہتاب خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کا خیبر پختونخوا میں ڈھانچہ ختم ہو چکا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...