APP14-050823 KARACHI: August 05 – President Dr Arif Alvi planting a mango sapling at Governor House. APP/FHA
Home سیاست صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر ہاؤس لاہور آ مد، آم کا پودا لگایا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر ہاؤس لاہور آ مد، آم کا پودا لگایا

Share
Share

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی لاہور میں گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔

صدرِ پاکستان کے ہمراہ خاتونِ اوّل بیگم ثمینہ علوی، گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ بھی تھیں۔

اس موقع پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاؤس میں آم کا پودا لگایا۔

گورنر ہاؤس میں اس موقع پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...