Home Uncategorized عالمی برداری اسرائیل پر فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لئے دباؤ ڈالے،سعودی عرب

عالمی برداری اسرائیل پر فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لئے دباؤ ڈالے،سعودی عرب

Share
Share

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل کے انتہا پسند اور اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کردی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کابینہ نے اسرائیل کے انتہا پسند اور اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برداری پر زور دیا کہ وہ اسرائیل پر فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کیلئے دباؤ ڈالے۔

سعودی کابینہ نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری اسرائیل کو غزہ میں بین الااقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر جوابدہ ٹھہرائے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...