Home sticky post 4 سعودی عرب کی جانب سے خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت

سعودی عرب کی جانب سے خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت

Share
Share

ریاض :سعودی عرب کی جانب سے خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
اس حوالے سے سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، خلیج تعاون کونسل کے ممالک اور دوست ریاستوں کے خلاف حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی کارروائیوں کو کسی بھی صورت قابلِ قبول یا جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔
دوسری جانب سعودی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ جوف ریجن میں ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
ادھر متحدہ عرب امارات میں الفجیرہ میں آئل انڈسٹری زون میں آگ بھڑک اٹھی۔
اماراتی حکام کے مطابق آگ ڈرون کا ملبے گرنے کے باعث لگی، تاہم انڈسٹری زون کی سرگرمیاں متاثر نہیں ہوئیں۔

Share
Related Articles

آپریشن غضب للحق: پکتیکا میں شاہین بیس کا امیونیشن ڈپو مکمل تباہ

اسلام آباد: آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج...

طلاق کا معاملہ سوشل میڈیا پر لانے پر عمر بٹ کی رجب بٹ پر شدید تنقید

اسلام آباد:معروف ڈیجیٹل کریئیٹر اور ٹک ٹاکر عمر بٹ نے رجب بٹ...

امریکی اخبار نے بچیوں کے اسکول پر ایران کے حملے کا ٹرمپ کا دعویٰ غلط ثابت کر دیا

نیویارک:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بچیوں کے اسکول پر ایران کے حملے...