Home سیاست آرمی چیف سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

Share
Share

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ایچ ای جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب نے اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد کے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں، دفاع اور سلامتی کے امور سمیت دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

قبل ازیں وفد نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون اور تربیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...