Home sticky post 2 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری

Share
Share

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میگا ایونٹ آئندہ سال12 جون سے انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی خواتین ٹی 20ورلڈ کپ کے دسویں ایڈیشن کے33میچز انگلینڈ کے 7وینیوز پر کھیلے جائیں گے۔ا افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ایجبسٹن میں ہوگا۔

عالمی ایونٹ میں پاکستان آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، بھارت اور دو کوالیفائر ٹیموں کے ساتھ گروپ ون میں ہے۔پاکستان اپنا پہلا میچ14 جون کو روایتی حریف بھارت کے خلاف ایجبسٹن میں کھیلے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل 30 جون جبکہ دوسرا سیمی فائنل 2جولائی کو ہوگا۔ دونوں میچز اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔میگاایونٹ کا فائنل5 جولائی کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...