Home sticky post 4 اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

Share
Share

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے میں کل وکلا کی ملاقات کا دن مقرر ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے، جس میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور خالد یوسف کے نام شامل ہیں۔

مزید بتایا گیا ہے کہ نعیم پنجوتھا، تابش فاروق اور راجہ ہارون الرشید بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہوں گے۔

جیل ذرائع کے مطابق منگل کے روز بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ان کے اہلخانہ کی ملاقات کا بھی امکان ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...