Home سیاست ایس سی او،تحریک انصاف احتجاج کی کال موخر کرے، لیاقت بلوچ

ایس سی او،تحریک انصاف احتجاج کی کال موخر کرے، لیاقت بلوچ

Share
Share

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف احتجاج کی کال موخر کرے۔

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے بیان میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان میں منعقد ہونا حکومت یا پارٹی نہیں پوری قوم کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ پی ٹی آئی احتجاج کی کال موخرکرے۔ حکومت عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ مانے۔

انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم کا فیصلہ حکومت کا ہے تو اس نے کوئی تیاری نہیں کی۔ ۔سعودی عرب کا اقتصادی وفد پاکستان سے مضبوط دوستی کا پیغام ہے۔ ۔کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملہ ملک دشمن حملہ ہے۔ پاکستان کے عوام چین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف مسئلہ کشمیر پر قومی کانفرنس کا اہتمام کریں۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...