Home sticky post 5 سینئر سفارتکار شفقت علی خان نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر

سینئر سفارتکار شفقت علی خان نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر

Share
Share

اسلام آباد:سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترخارجہ مقرر کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شفقت علی روس اور پولینڈ سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔
خیال رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفتر خارجہ کی ذمہ داریاں ممتاز زہرہ بلوچ کے پاس تھیں جنہیں فرانس میں پاکستان کی سفیر متعین کر دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پاک فوج نے بھارت کے 12 ڈرونز کو ناکارہ بنا دیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا...

بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے بھرپور دفاعی کاروائی کی، سفیر رضوان سعید شیخ

واشنگٹن :امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہاہے...

لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر پولیس نے بھارتی ڈرون مار گرایا

لاہور: بھارت کو ہر محاذ پر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑ رہا...