Home نیوز پاکستان شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ ہوگئے

شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ ہوگئے

Share
Share

نئی دہلی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ ہوگئے۔

شاداب خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال کا سن کر دلی دکھ ہوا۔

پاکستانی کرکٹر نے کہا کہ جو نقش زینب نے مجھ پر چھوڑے وہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔

شاداب خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد کی جیت زینب سمیت اسپیشل بچوں کے نام کی تھی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...