Home سیاست ‎شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

‎شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

Share
Share

‎اسلام آباد:سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کی لیے متفرق درخواست دائر کر دی۔

‎شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ آفیشل سیکرٹریٹ کی ایکٹ کے سیکشن 9کے تحت دی گی سزا میں سازش یا غداری ثابت نہیں ہوسکی۔بطورسابق وزیر خارجہ سائفر حفاظت کی زمہ داری،میری نہیں پرنسپل سیکرٹری کی تھی۔

‎درخواست میں مزید کہاہے کہ سپریم کورٹ اس معاملہ میں پہلے ہی درخواست گزار کو ضمانت بعد از گرفتاری دی چکی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ دو مرتبہ قانونی نقائص کیوجہ سے ٹرائل کالعدم قرار دیا۔

‎درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سابق سزا معطل کرکے رہا کیا جائے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...