Home سیاست شہباز شریف کی آئندہ دو روز میں پاکستان آمد متوقع

شہباز شریف کی آئندہ دو روز میں پاکستان آمد متوقع

Share
Share

لندن:مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف دو روز میں لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔

شہباز شریف تقریباً ایک ماہ سے لندن میں قیام پذیر ہیں، شہباز شریف نے دورے کے دوران نوازشریف سے متعدد ملاقاتیں کیں، فیملی کے ساتھ وقت گزارا۔

سابق وزیرا عظم نے شہباز شریف نے پارٹی قائد کی پاکستان واپسی کے انتظامات کو حتمی شکل دی، تاریخ کا اعلان بھی کیا۔

دورہ لندن کے دوران ڈاکٹرز نے شہبازشریف کے کینسر خاتمے کی اہم رپورٹ دی،شہباز شریف نے لندن قیام کے دوران کمر کا علاج بھی کرایا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...