Home سیاست شہباز شریف وزیراعظم نہیں رہے،نوٹیفکیشن جاری

شہباز شریف وزیراعظم نہیں رہے،نوٹیفکیشن جاری

Share
Share

اسلام آباد:شہباز شریف کو بطور وزیراعظم سبکدوش کر دیا گیا، کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

شہباز شریف کی سبکدوشی کے ساتھ ہی انوارالحق کاکڑ پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم بن گئے، صدر مملکت نے انوارالحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کر دی۔

کابینہ ڈویژن نےنگران وزیر اعظم کی تعیناتی کا بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا، انوارالحق کاکڑ نے نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف آج اٹھایا تھا۔

یاد رہے کہ صدر مملکت نے انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...