Home نیوز پاکستان وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا یوم آزادی پر قیدیوں کی قید میں 120 دن معافی کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا یوم آزادی پر قیدیوں کی قید میں 120 دن معافی کا اعلان

Share
Share

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یوم آزادی کے موقع پر سزا یافتہ اسیران کی قید میں 120 دن معافی کا اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سزا میں 120 دن کی معافی کا اطلاق ان قیدیوں پر نہیں ہو گا جو قتل، جاسوسی، دہشت گردی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...