Home سیاست شہریار آفریدی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، جیل منتقل

شہریار آفریدی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، جیل منتقل

Share
Share

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج حامد حسین نے شہریار آفریدی کے خلاف کیس کی سماعت کی، دوران سماعت جج نے پی ٹی ا?ئی رہنما کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔

عدالت نے شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا اور 10 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔ شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت پر سماعت 3 جولائی کو ہوگی۔

خیال رہے کہ شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ آر اے بازار میں دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...