Home سیاست شیریں مزاری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

شیریں مزاری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء شیریں مزاری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

شیریں مزاری نے سیاست چھوڑنے کا باضابطہ اعلان پریس کانفرنس میں کیا۔انہوں نے کہا کہ آج میں نے پریس کانفرنس کی کال دو باتیں کرنے کے لئے کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نو اور دس مئی کو ہونے والے واقعات سمیت ہر قسم کے انتشار کی مذمت کی ہے۔ ایسے سٹیٹ لیول پر انتشار پھیلانے کی میں مذمت کرتی ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بارہ دن گرفتاری اور رہائی کے چکر میں میری صحت اور ایمان مزاری کو جس آزما ئش سے گزرنا پڑا اس وجہ سے میں نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنے بچوں کی اکیلی والی وارث ہوں۔ بچوں اور فیملی کی وجہ سے میں سیاست چھوڑ رہی ہوں۔ میری فیملی اور بچے میری پہلی ترجیح ہے۔

Share
Related Articles

تحریک انصاف کے بعد حکومت نے بھی مذاکراتی عمل ختم کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مذاکراتی عمل سے باہر نکلنے اور وزیراعظم...

عدلیہ میں ایک اور بحران جنم لینے لگا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا صدر مملکت اور چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے لئے دوسری ہائیکورٹ سے جج...

وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آ باد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں...