Home Uncategorized گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد موسیقار ویپن ریشمیا انتقال کر گئے

گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد موسیقار ویپن ریشمیا انتقال کر گئے

Share
Share

ممبئی: بھارتی گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد ویپن ریشمیا 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ویپن ریشمیا کے اہل خانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ’یہ انتہائی دکھ کے ساتھ ہم اپنے پیارے والد شری ویپن ریشمیا کے 18 ستمبر 2024 کو پرسکون انتقال کا اعلان کرتے ہیں۔‘

گلوکار کے والد نے کئی مشہور فلموں کے لیے موسیقی ترتیب دی، جن میں ‘انصاف کی جنگ’ اور ‘تیرا سرور’ شامل ہیں۔ ان کی آخری رسومات اوشیوارہ شمشان گھاٹ میں ادا کی جائیں گی۔

ویپن ریشمیا کو سانس لینے میں دشواری اور بڑھتی عمر کے مسائل کے باعث کوکیلابین امبانی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کا انتقال ہوا۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...