Home Uncategorized ساجد خان کی بیٹوں کو ٹرافیاں تھمانے والی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

ساجد خان کی بیٹوں کو ٹرافیاں تھمانے والی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

Share
Share

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان نے انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافیاں اپنے بیٹوں کے حوالے کر دیں۔

ساجد خان کی بیٹوں کو ٹرافیاں تھمانے والی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہو گئی۔

ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان کو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں پلیئر آف دی میچ اور پلیئر آف دی سیریز کی ٹرافیاں ملی تھیں۔

ساجد خان نے دونوں ٹرافیاں اپنے بیٹوں محمد ہاشمی اور محمد ہادی کو تھمائیں۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ساجد خان نے کہا ہے کہ یہ مسکراہٹ سب کچھ بتا رہی ہے، میرے پیارے لڑکے محمد ہاشمی اور محمد ہادی فخر سے ٹرافیوں کو تھامے ہوئے ہیں۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...