Home sticky post 6 جنوبی افریقا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا

جنوبی افریقا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا

Share
Share

جوہانسبرگ:جنوبی افریقا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا۔
چیمپئنز ٹرافی میں ٹمبا باوٴما جنوبی افریقا کی قیادت کریں گے۔
وین ڈر ڈوسن، ٹونی ڈی زورزی، ایڈین مارکرم، ہینرک کلاسن اور ڈیوڈ ملر ٹیم میں شامل ہیں۔ویان مولڈر، مارکو یانسن، کگیسو ربادا، کیشو مہاراج، لیونگی نگیڈی اور تبریز شمسی بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ ٹرسٹن اسٹبس، ریکلٹن اور اینرک نورکیا بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء پاکستان اور یو اے ای میں شیڈول ہے۔ایونٹ کا آغاز 19 فروری سے کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہو گا۔

Share
Related Articles

بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر جھوٹ کا پلندہ کھول دیا

بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر جھوٹ کا پلندہ کھول دیا...

جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو:جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد سونامی کی وارننگ...

توشہ خانہ ٹو،عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے...

پی ایس ایل کے موسٹ ویلیو ایبل کھلاڑی کا ایوارڈ شاداب خان کو مل گیا

لاہور:پاکستان سپر لیگ کو ایک دہائی مکمل ہونے پر سیزن 10 کی...