Home سیاست جلسوں میں تقریروں سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملتی، اعظم نذیر تارڑ

جلسوں میں تقریروں سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملتی، اعظم نذیر تارڑ

Share
Share

اسلام آباد:سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ جلسوں میں تقریریں کرنے سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملتی۔

سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن کمیشن کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ مل رہی ہے، سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن رولز میں بعض ترامیم پر اتفاق ہو گیا ہے، الیکشن رولز میں ترامیم کے معاملے پر سیاسی جماعتوں نے اپنا اپنا مؤقف پیش کیا۔

اعظم ندیر تارڑ نے مزید کہا کہ کافی پوائنٹس پر سیاسی جماعتوں کا اتفاق بھی ہوا ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...