Home سیاست استحکام پاکستان پارٹی کو "عقاب” کا انتخابی نشان مل گیا

استحکام پاکستان پارٹی کو "عقاب” کا انتخابی نشان مل گیا

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کو "عقاب” کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔

استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن کمیشن کو عقاب کا نشان الاٹ کرنے کی درخواست دی تھی جس پر ای سی پی نے فیصلہ محفوظ کر رکھا تھا۔

الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے استحکام پاکستان کی درخواست منظور کر لی اور آئی پی پی کو "عقاب” کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔

انتخابی نشان الاٹ ہونے کے بعد آئی پی پی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کا عمل مکمل ہوگیا، استحکام پاکستان پارٹی اب باضابطہ طور پر پاکستان میں ہونیوالے ہر طرح کے انتخابات میں حصہ لے سکے گی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...