Home سیاست آصف علی زرداری کے صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

آصف علی زرداری کے صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آصف علی زرداری کے صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کئے، فاروق ایچ نائیک کی طرف سے آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی طرف سے دو کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...