Home کھیل ٹی 20 ورلڈکپ کا سپرایٹ مرحلہ، بھارت کا بنگلہ دیش کو جیت کے لئے 197 رنز کا ہدف

ٹی 20 ورلڈکپ کا سپرایٹ مرحلہ، بھارت کا بنگلہ دیش کو جیت کے لئے 197 رنز کا ہدف

Share
Share

فلوریڈا: ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپرایٹ مرحلے کے دوران بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 197 رنز کا ٹارگٹ دیدیا۔

سر ویوین رچرڈز سٹیڈیم انٹیگوا میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوا، بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 196 زتزبنائے۔

خیال رہے کہ اس قبل ٹی20 ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے کے تیسرے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 147رنز سے شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل کی طرف ایک قدم اور بڑھا دیاہے۔

Share
Related Articles

تیسرا ون ڈے،نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 265 رنز کا ہدف،شاہینوں کی بیٹنگ جاری

ماوٴنٹ مونگانوئی: میزبان نیوزی لینڈ نے3 ون ڈے میچز کی سیریز کے...

پہلا ون ڈے ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی

نیپئر: تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں...

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر ٹی 20 سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی

ویلنگٹن: پانچویں اور آخری ٹی 20 میں بھی میزبان نیوزی لینڈ نے...

آخری ٹی 20 ، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف ،کیویز کی بیٹنگ جاری

ویلنگٹن: پانچویں اور آخری ٹی 20 میں پاکستان نے میزبان نیوزی لینڈ...