Home sticky post 2 ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،سری لنکا کی بنگلہ دیش کیخلاف6وکٹوں سے کامیابی

ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،سری لنکا کی بنگلہ دیش کیخلاف6وکٹوں سے کامیابی

Share
Share

ابوظبی:ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو6وکٹوں سے ہرایا۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا گیا۔

ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔بنگلہ دیش نے20اوورزمیں5وکٹوں کے نقصان پر139رنز بنائے۔شمیم حسین 42اورذاکر علی 41رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔سری لنکا کی جانب سے ’’وانندو۔ ہسارنگا ‘‘ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

سری لنکا نے 140رنز کا ہدف14.4اوورزمیں4وکٹوں پر حاصل کیا۔اوپنر ’’پاتھم۔نسانکا‘‘ نے نصف سنچری سکور ۔انہوں نے ایک چھکا اور 6چوکے لگائے۔’’کامل۔مشرا‘‘نے ناٹ آؤٹ46رنز سکور کئے۔بنگلہ دیش کی جانب سے مہدی حسن نے دو، مستفیض الرحمان اور تنظیم حسن ثاقب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...