Home کھیل ٹی 20 وہیل چیئر ایشیا کپ ،پاکستان سری لنکا کو ہرا کر دوسری مرتبہ چیمپیئن بن گیا

ٹی 20 وہیل چیئر ایشیا کپ ،پاکستان سری لنکا کو ہرا کر دوسری مرتبہ چیمپیئن بن گیا

Share
Share

کھٹمنڈو:ٹی 20 وہیل چیئر ایشیا کپ میں پاکستان یکطرفہ مقابلے میں سری لنکا شکست دیکر دوسری بار چیمپئن بن گیا۔

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں کھیلے گئے ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کپ کے فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپیئن پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنائے۔

216 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 18 ویں اوور میں 113 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...