Home سیاست تحریک انصاف کی کارکن طیبہ راجا جیل سے رہا

تحریک انصاف کی کارکن طیبہ راجا جیل سے رہا

Share
Share

لاہور: جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن طیبہ راجا کو رہا کردیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار رکن طیبہ راجا کو ضمانت منظور ہونے کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا، طیبہ کو 9 مئی کو لاہور کے جناح ہاؤس پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

طیبہ راجہ کی لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...