Home نیوز پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی پارٹی کو خیر باد کہہ گئے

تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی پارٹی کو خیر باد کہہ گئے

Share
Share

ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی نے پارٹی کو خیر باد کہہ کر سیاست سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔

رہنما پی ٹی آئی عون عباس بپی نے ویڈیو پیغام میں سیاست سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ پاکستان کی تاریخ پر سیاہ دھبہ ہے، 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ فوج اور قوم لازم و ملزوم ہیں، تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی صدارت سے مستعفی اور کچھ عرصہ کیلئے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...