Home نیوز پاکستان 65 سال عمرکی حد ختم، 20 لاکھ تنخواہ پرنئی تقرریوں کی راہ ہموار ہوگئی

65 سال عمرکی حد ختم، 20 لاکھ تنخواہ پرنئی تقرریوں کی راہ ہموار ہوگئی

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی دور کی پالیسی میں ترمیم کرکے اہم تعیناتیوں پر65 سال عمر کی حد ختم کر دی جس سے 20 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر تقرریوں کی راہ ہموار ہو گئی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق کابینہ نے اسپیشل پروفیشنل پے اسکیلز پالیسی 2019 میں ترمیم کی منظوری دی جس کے تحت اہم تقرریوں پر65 سال عمرکی حد ختم کر دی گئی، اب 65 سے زائد عمر کے افرادکی تقرری یا عہدے پر65 سال عمر کے بعد توسیع ہو سکے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے عمر کی حد ختم کرنے کی تجویز دی تھی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...