Home Uncategorized امریکا میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی آمد آئندہ ہفتے متوقع

امریکا میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی آمد آئندہ ہفتے متوقع

Share
Share

 

اسلام آباد:امریکا کے لیے نامزد سفیر رضوان سعید شیخ کے منگل کو واشنگٹن پہنچنے کا امکان ہے۔

پاکستانی وزارتِ خارجہ نے جون کے آخر میں رضوان شیخ کو واشنگٹن میں نیا سفیر نامزد کیا تھا۔

سفیر رضوان شیخ اس سے پہلے بھی امریکا میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

یاد رہے کہ سابق سفیر مسعود خان کی توسیع جون کے اختتام پر مکمل ہو گئی تھی۔

Share
Related Articles

زلزلہ متاثرین کیس، وفاقی و صوبائی حکومت، ایرا سے رپورٹ طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے زلزلہ متاثرین کیس میں زلزلہ...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...