Home سیاست حکومتی اتحادی جماعتوں میں اختلافات کے باعث بلوچستان کابینہ کی تشکیل نہ ہو سکی

حکومتی اتحادی جماعتوں میں اختلافات کے باعث بلوچستان کابینہ کی تشکیل نہ ہو سکی

Share
Share

بلوچستان كابينہ كی تشكيل مزيد تاخير كا شكار ہوگئی ہے کیونکہ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور دیگر اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات ختم نہ ہوسکے۔

ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بلوچستان کے وزیراعلیٰ اپنی کابینہ کی تشکیل نہ دے سکے اور ابھی تک اتحادی جماعتوں میں بھی اس حوالے سے کوئی اتفاق نہیں ہوا۔

اُدھر ترجمان بلوچستان حكومت كے مطابق بلوچستان كابينہ كي تشكيل كے فارمولے پر اتحاديوں كے درميان كوئی اختلاف نہيں، کابینہ کی تشکیل ہوچکی ہے اور اراکین عید کے فوری بعد حلف اٹھائیں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...