Home نیوز پاکستان پشاور میں عید پر مختلف پابندیاں لگا دی گئیں

پشاور میں عید پر مختلف پابندیاں لگا دی گئیں

Share
Share

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں عید الفطر پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش سمیت مختلف کاموں پر پابندیاں عائد کردی گئیں ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلامیہ جاری کردیا، جس کے مطابق عید الفطر کی چاند رات اور عید کے دنوں میں اسلحے کی نمائش یا ہوائی فائرنگ پر پابندی ہوگی۔

علاوہ ازیں موٹر سائیکل کی ون ویلنگ، گاڑیوں کی ریس، دریاؤں اور نہروں میں نہانے پر بھی پابندی ہوگی جبکہ ڈبل سلنسر لگا کرموٹرسائیکل چلانے پرپابندی ہوگی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...