Home sticky post 5 بچوں سے زیادتی کے کیسز کےلئے نئی عدالتوں کے قیام کا بل کثرت رائے سے منظور

بچوں سے زیادتی کے کیسز کےلئے نئی عدالتوں کے قیام کا بل کثرت رائے سے منظور

Share
Share

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ بچوں سے زیادتی کے لیے نئی عدالتوں کے قیام کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے بل پیش کیا۔

اراکین نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات کیلیے چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے منظور کر لیا۔ بل کے تحت ضابطہ فوجداری میں ترمیم کے بعد ریپ کے شکار بچوں کے لیے چائلڈ کورٹس کا قیام ہو گا۔

نوشین افتخار نے بل میں لکھا کہ بل کے تحت مجسٹریٹ زیادتی کا شکار بچوں سے بیان اچھے ماحول اور ماہر نفسیات کی موجودگی میں بیان ریکارڈ کریں گے جبکہ چائلڈ کورٹس 6 ماہ میں مقدمات کا فیصلہ سنانے کی پابند ہوں گی۔

Share
Related Articles

دنیا کا امیر ترین شخص کون؟فوربز نے 2025 کی فہرست جاری کر دی

نیویارک: امریکی جریدے فوربز نے 2025 کیلئے دنیا کے امیر ترین افراد...

بانی پی ٹی آئی کی علی امین گنڈاپور اور بیرسٹرسیف کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت دیدی

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور کے...

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹراسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد

لاہور:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو انٹرپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس(آئی ایس سی)...