Home Uncategorized قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش

قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش

Share
Share

لاہور: قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام “علی یار” رکھا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی بیٹی کی شادی قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی سے ہوئی تھی اور فاسٹ باوٴلر اس وقت راولپنڈی میں بنگلا دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...