Home سیاست نگراں حکومت 90 روز ہی کے اندر انتخابات کرانے کی پابند ہوگی، راجہ ریاض

نگراں حکومت 90 روز ہی کے اندر انتخابات کرانے کی پابند ہوگی، راجہ ریاض

Share
Share

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کی جا رہی ہیں، نگراں حکومت 90 روز ہی کے اندر انتخابات کرانے کی پابند ہوگی۔

اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ یکم اگست کو وزیراعظم سے ملاقات متوقع ہے، اسی روز نگراں وزیراعظم کے لیے نام دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہے ہم 22 ارکان اپنا الگ گروپ بنائیں اور مل کر چلیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...