Home سیاست نگران وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

نگران وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

Share
Share

اسلام آباد:نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال اور امن و امان کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا ہے، نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شام کو وزیر اعظم ہاوٴس میں ہو گا، وفاقی کابینہ ملکی معاشی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔

ملک میں حالیہ ہونے والی دہشت گردی پر خصوصی طور پر اجلاس میں گفتگو ہوگی۔

ملک میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کیلئے اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...