Home سیاست جنرل ریٹائرڈ باجوہ اورفیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کا کیس کاز لسٹ سے ہٹ گیا

جنرل ریٹائرڈ باجوہ اورفیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کا کیس کاز لسٹ سے ہٹ گیا

Share
Share

اسلام آباد:ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس میں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کا کیس کاز لسٹ میں سے منسوخ کردیا گیا
وی او

رجسڑار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کے لئے مقرر تھی ۔

ہائیکورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق اس کیس کو منسوخ کرکے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ شہری نے جنرل باجوہ ، جنرل فیض حمید و دیگر کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ اندراج کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

مقدمہ اندراج کی درخواست پر ہائیکورٹ نے ایف آئی اے ، جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کو نوٹس جاری کر رکھا ہے ۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری عاطف علی کی درخواست پر سماعت کرنا تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...