Home سیاست پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل پھر ہوگا

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل پھر ہوگا

Share
Share

لاہور:پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا آج کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، اجلاس کل دوبارہ تین بجے شروع ہو گا۔

اجلاس میں آج کی دو نشستوں میں 90 دن کے اندر انتخابات اور ائندہ انتخابی لائحہ عمل پر ارکان نے اپنی آرا کا اظہار کیا، اجلاس میں نگران حکومت اور الیکشن کمیشن کے حوالے سے سوالات پر سیر حاصل بحث کی گئی۔

آج زیر بحث آنے والے نکات کو کل حتمی شکل دی جائے گی، اجلاس کل دوبارہ بلاول ہاؤس لاہور میں تین بجے منعقد ہوگا۔

اجلاس کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس کریں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...