Home سیاست ضلعی انتظامیہ نے لال حویلی کے باہر جلسے کی اجازت مسترد کردی

ضلعی انتظامیہ نے لال حویلی کے باہر جلسے کی اجازت مسترد کردی

Share
Share

راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے چھ فروری کو لال حویلی کے باہر جلسے کی اجازت مسترد کردی۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھتیجے نے ضلعی انتظامیہ سے لال حویلی کے باہر جلسے کی اجازت مانگی تھی جس پر ضلعی انتطامیہ نے اجازت نامہ منسوخ کرتے ہوئے شیخ راشد شفیق کو تحریری طور پر آگاہ کردیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حکم نامہ میں کہا گیا کہ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...