Home سیاست بشری بی بی کو دی جانے والی طلاق کا لیٹر منظر عام پر آگیا

بشری بی بی کو دی جانے والی طلاق کا لیٹر منظر عام پر آگیا

Share
Share

اسلام آباد:خاور مانیکا کی بشری بی بی کو دی جانے والی طلاق کا لیٹر سامنے آگیا ۔

باہمی اختلافات کو طلاق کی وجہ لکھا گیا ہے

طلاق کے دو سادہ کاغذات پر 14 نومبر 2017 کی تاریخ درج ہے

خاور مانیکا کی بشری بی بی کو دی جانے والی طلاق پر ایک گواہ کا نام درج ہے

طلاق کی کاپی یونین کونسل وارڈ نمبر 109 تحصیل و ضلع لاہور کو بھیجی گئی
خاور مانیکا نے طلاق کی کاپی بھی اسلام آباد سیشن کورٹ جمع کرا دی

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...