Home سیاست الیکشن کمیشن کو تاحال عام انتخابات کے مکمل نتائج موصول نہ ہوسکے

الیکشن کمیشن کو تاحال عام انتخابات کے مکمل نتائج موصول نہ ہوسکے

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تاحال عام انتخابات کے مکمل نتائج موصول نہ ہوسکے۔

الیکشن کمیشن کو بلوچستان کی 10 قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج کا انتظار ہے۔

ای سی پی کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 7 نشستوں کے نتائج تاحال موصول نہیں ہوئے جبکہ صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں کے نتائج بھی آنا باقی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کی تمام قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے نتائج جاری کئے جاچکے ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...