Home نیوز پاکستان الیکشن کمیشن کا پیر کو عام انتخابات کی تاریخ بارے جواب جمع کرانے کا امکان

الیکشن کمیشن کا پیر کو عام انتخابات کی تاریخ بارے جواب جمع کرانے کا امکان

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے قانونی مشاورت مکمل کر لی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پیر کو سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے اپنا جواب جمع کرائے گا، الیکشن کمیشن عام انتخابات کے حوالے سے اپنی تیاریاں تقریباً مکمل کر چکا ہے۔

نئی حلقہ بندیوں کا عمل 30 نومبر تک مکمل کر لیا جائے گا، عام انتخابات کے انعقاد کے لئے صرف انتظامی فیصلے کرنا باقی ہیں۔

ذرائع کے مطابق عام انتخابات کا انعقاد جنوری کے آخری ہفتے 28 جنوری بروز اتوار کرانے کی تجویز ہے، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو صاف وشفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے حوالے اب تک کے فیصلوں سے بھی آگاہ کرے گا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...

اسحاق ڈار 18 سے 19 مارچ تک ریاض کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 18 سے...

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے مینز ہاکی ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کر دیا

سویٹزرلینڈ:انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بیلجیئم اور نیدر لینڈز میں ہونے والے مینز...